گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں کے حصول میں 19فیصد اضافہ

کم شرح سود اور لاک ڈاؤن کے بعد معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے سبب گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں کے حصول میں دسمبر2020کے دوران 19فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر2020کے دوران ٹرانسپورٹ اور کاریں خریدنے کیلئے حاصل کئے گئے قرضوں کا حجم 256ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر2019 میں اس مد میں 215ارب روپے کے قرضہ جات حاصل کئے گئے تھے۔اسی طرح دسمبر2019 کے مقابلے میں دسمبر 2020کے دوران ٹرانسپورٹ کی…

Read More

بھارتی اداکار نفسیاتی مریض بننے لگے، ایک اور ایکٹر نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

 بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکاروں میں نفسیاتی مسائل پیدا ہونا شروع ہو چکے ہیں، آئے روز خبریں ملتی ہیں کہ کسی نہ کسی اداکار نے خود کشی کر لی ہے۔ حالیہ واقعہ میں بھی نوجوان اداکار تیلگو اداکار نے خود کو پھندا لگا لگا لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری واستو چندراسکیر نفسیاتی مسائل کا شکار تھے۔ وہ گھر سے شوٹنگ کرنے کا کہہ کر گئے لیکن اپنی دوسری رہائشگاہ پر جا کر خود کو پنکھے سے لٹکا لیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار سری واستو چندراسکیر…

Read More

آئینی ترمیم کیلئے تحریک انصاف کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ارکان کی خرید وفروخت بند ہونی چاہیے، اپوزیشن بتائے وہ منڈی کیوں لگانا چاہتی ہے؟ آئینی ترمیم کیلئے تحریک انصاف کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا، تسلیم کریں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اوپن بیلٹ کی کوشش کر رہے ہیں۔ پورا پاکستان جانتا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں خریداری ہوتی ہے۔ پچھلی بار بھی اراکین کو خریدنے…

Read More

الیکشنز ایکٹ میں ترمیم، پیپلز پارٹی نے آرڈیننس آئین پر حملہ قرار دیدیا

 پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشنز ایکٹ میں ترمیم آرڈیننس کو آئین اور پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے خود آئینی بحران پیدا کر دیا ہے۔ کراچی میں سینیٹر شیری رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ یہ کابینہ ملک کے آئین سے کھیل رہی ہے۔ یہ کابینہ نابینا ہے جو آئین نہیں پڑھ سکتی۔ فرض کریں اگر الیکشن آرڈیننس کے تحت ہو جاتے ہیں اور آرڈیننس منسوخ ہو جاتا ہے تو پھر پورا الیکشن ہی کالعدم ہو جائے…

Read More