تاجروں کی کال پر ملک بھر میں آج شٹر ڈائون ہڑتال، چھوٹے بڑے بازار بند

کراچی میں تنظیم تاجران کی کال پر ٹیکسوں کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی کاروباری مراکز، دکانیں اور چھوٹے بڑے بازار بند ہیں۔ تاجروں‌ نے حکومتی پالیسیاں‌تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، مطالبات کی عدم منظوری پر 31 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا الٹی میٹم بھی دیا گیا ہے. کراچی کی طرح ملک بھر میں انکم ٹیکس، شناختی کارڈ کی شرط پر تاجروں نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا جس پر آج صوبائی دارالحکومتوں سمیت چھوٹےبڑے شہروں میں ہڑتال ہے، انجمن…

Read More

مرید عباس قتل، 50 لاکھ تنازع سے شروع رقم ایک ارب تک پہنچ گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل میں مزید اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، 50 لاکھ کے تنازع سے شروع ہونیوالی رقم ایک ارب روپے تک پہنچ گئی۔ ملزم عاطف زمان نے برطانوی خاتون کے بھی 17 کروڑ روپے دینے تھے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اینکر مرید عباس کا قتل معاملے کی تہہ تک پہنچنا پولیس کے لئے چیلنج بن گیا، تفتیشی حکام نے مزید شواہد اکھٹے کرلیے، کیس میں مزید انویسٹرز کا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم…

Read More

سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی اٹھانے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی اٹھانے اور مناسب قانون سازی کی سفارش کردی۔وزرات صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ بھی پابندی کے حق میں نہیں جبکہ سینیٹر میاں عتیق شیخ بولے کہ لندن میں ہمارے کرکٹرز شیشہ پیتے رہ گئے اور ہم میچ ہار گئے، افسوس ہے کہ شیشے پر پابندی لگوانے کیلئے میں نے سب سے زیادہ شور ڈالا لیکن ریسٹورنٹس میں شیشے پر پابندی لگی تو شیشہ گھروں میں آگیا۔شیشے پر پابندی کے بعد کرپٹ عناصر کی…

Read More

ٹیکس نفاذ کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی اپیل ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال

سندھ میں ٹھٹھہ، نوابشاہ، حیدرآباد، گھارو، دھابے جی، گجو، مکلی اور میرپور ساکری میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ ہڑتال کے باعث کراچی، حیدرآباد اور سکھر جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہیں۔گوجرانوالہ، ساہیوال، ہڑپہ، چیچہ، وطنی، نوشہرو فیروز، وہاڑی، میاں چنوں راولپنڈی، خانیوال، غلہ منڈی اور سبزی منڈی میں بھی بازار مکمل طور پر بند ہیں۔قصور، راجن پور اور شورکٹ میں بھی انجمن تاجران کی جانب سے ٹیکسز کےخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ملتان میں آل پاکستان انجمن تاجران، ٹریڈرزالائنس، چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کی…

Read More