شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں خوفناک آتشزدگی، 10 افراد زخمی

شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی پیٹرول پمپ اور پارکنگ سٹینڈ کو لپیٹ میں لے لیا۔ خاتون اور ٹریفک وارڈن سمیت 10 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔  شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر لیک ہوگیا اور گیس قریبی علاقے تک پھیل گئی۔ ٹینکر میں اچانک آگ لگنے سے زور دار دھماکے ہوئے، آگ نے قریبی پٹرول پمپ اور پارکنگ سٹینڈ کو لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی…

Read More