تاجروں کی کال پر ملک بھر میں آج شٹر ڈائون ہڑتال، چھوٹے بڑے بازار بند

کراچی میں تنظیم تاجران کی کال پر ٹیکسوں کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی کاروباری مراکز، دکانیں اور چھوٹے بڑے بازار بند ہیں۔ تاجروں‌ نے حکومتی پالیسیاں‌تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، مطالبات کی عدم منظوری پر 31 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا الٹی میٹم بھی دیا گیا ہے. کراچی کی طرح ملک بھر میں انکم ٹیکس، شناختی کارڈ کی شرط پر تاجروں نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا جس پر آج صوبائی دارالحکومتوں سمیت چھوٹےبڑے شہروں میں ہڑتال ہے، انجمن…

Read More