سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دے رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کا تحفظ چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں اٹلی کے سابق صدر نیپلی ٹانو کے عدالتی بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اطالوی سرکاری زعما نے کس…

Read More

مرید عباس قتل، 50 لاکھ تنازع سے شروع رقم ایک ارب تک پہنچ گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل میں مزید اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، 50 لاکھ کے تنازع سے شروع ہونیوالی رقم ایک ارب روپے تک پہنچ گئی۔ ملزم عاطف زمان نے برطانوی خاتون کے بھی 17 کروڑ روپے دینے تھے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اینکر مرید عباس کا قتل معاملے کی تہہ تک پہنچنا پولیس کے لئے چیلنج بن گیا، تفتیشی حکام نے مزید شواہد اکھٹے کرلیے، کیس میں مزید انویسٹرز کا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم…

Read More

پانی کی قلت: یو اے ای انٹارکٹیکا سے برفانی تودہ لانے کی تیاریاں کرنے لگا

دبئی: (ویب ڈیسک) خلیج عرب میں امارات کے شہر الفجیرہ کے ساحل پر جلد سیاحوں کو دیوہیکل برفانی تودہ دیکھنے کو ملے گا۔ سیاحوں اور ملک میں پانی کی قلت پر قابو پانے کیلئے اس منصوبے پر 150 ملین ڈالر (تقریباً 22 ارب روپے) خرچ کیے جائینگے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج عرب جیسے گرم خطے میں برفانی تودے لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، اماراتی ماہرین ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس سے امارات کے شہر الفجیرہ کے ساحل پر بہت جلد سیاحوں…

Read More

سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی اٹھانے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی اٹھانے اور مناسب قانون سازی کی سفارش کردی۔وزرات صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ بھی پابندی کے حق میں نہیں جبکہ سینیٹر میاں عتیق شیخ بولے کہ لندن میں ہمارے کرکٹرز شیشہ پیتے رہ گئے اور ہم میچ ہار گئے، افسوس ہے کہ شیشے پر پابندی لگوانے کیلئے میں نے سب سے زیادہ شور ڈالا لیکن ریسٹورنٹس میں شیشے پر پابندی لگی تو شیشہ گھروں میں آگیا۔شیشے پر پابندی کے بعد کرپٹ عناصر کی…

Read More

ٹیکس نفاذ کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی اپیل ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال

سندھ میں ٹھٹھہ، نوابشاہ، حیدرآباد، گھارو، دھابے جی، گجو، مکلی اور میرپور ساکری میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ ہڑتال کے باعث کراچی، حیدرآباد اور سکھر جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہیں۔گوجرانوالہ، ساہیوال، ہڑپہ، چیچہ، وطنی، نوشہرو فیروز، وہاڑی، میاں چنوں راولپنڈی، خانیوال، غلہ منڈی اور سبزی منڈی میں بھی بازار مکمل طور پر بند ہیں۔قصور، راجن پور اور شورکٹ میں بھی انجمن تاجران کی جانب سے ٹیکسز کےخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ملتان میں آل پاکستان انجمن تاجران، ٹریڈرزالائنس، چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کی…

Read More